PAKISTAN ZINDABAD

Education, News, Sports, Online TV, Pakistani Dramas, Films, Chat, Help!

Latest Blogs
Popular Posts
Recommended

Latest Blogs

ajax-loader

پیمرا نے جیو کی نشریات معمول پر لانے کیلئے اقدامات کا یقین دلایا ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (طاہر خلیل‘ فاروق اقدس) وزارت اطلاعات و نشریات نے مختلف مقامات پر جیونیوز کی نشریات بند کرنے اور روزنامہ جنگ کی تقسیم میں رُکاوٹیں کھڑی کرنے کے واقعات کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بعض مقامات پر جیونیوز کی بندش اور… Read More

غلطیوں سے سبق نہ سیکھنے کی روایت نے ایک اور افسر کی جان لے لی

کراچی (ثاقب صغیر/اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھنے کی روایت نے ایک اور پولیس آفیسر کی جان لے لی۔ انسپکٹر شفیق تنولی پر جمعرات کو ہونے والا حملہ کوئی پہلا حملہ نہیں تھا اس سے قبل بھی ان پر مختلف اوقات میں 8 حملے ہوئے لیکن قدرت… Read More

علی سلمان عباس ایف بی آر کے ممبر انفورسمنٹ ود ہولڈنگ ٹیکس مقرر

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے نوٹیفکیشن نمبر 0781 سی 2014/I- کے مطابق پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل نمبر21 کے سینئر عہدیدار علی سلمان عباس نے ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹر آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ (کسٹمز)سب آفس لاہور کا عہدہ خالی کرکے ممبر انفورسمنٹ اینڈودہولڈنگ ٹیکس‘ ایف بی آر اسلام آباد کا عہدہ سنبھال… Read More

طالبان قیادت سے سمیع الحق کا رابطہ حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (س) اور طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان قیادت سے رابطہ کیا، تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہونے والے مذاکرات، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا ، تحریک طالبان نے شوریٰ اجلاس سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا فیصلہ کیاہے۔ مولانا یوسف شاہ نے… Read More

حامد میر کو بھی قتل ہونیوالے صحافی جیسی دھمکیاں ملیں

اسلام آباد (وسیم عباسی )خفیہ ایجنسی اہلکاروں کی طرف سے جیونیوز کے اینکر حامد میر کوملنے والی گمنام دھمکیوں اورمقتول صحافی سلیم شہزاد کواغوا سے قبل ملنے والی ای میل دھمکیوں میں حیرت انگیزمماثلت پائی جاتی ہے۔ ہسپتال سے جاری کئے گئے اپنے پہلے باضابطہ بیان میں حامد میر نے بتایا ہے کہ چند روز… Read More

حامد میر کا پولیس کو بیان

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ”جیو‘‘ نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور نامور صحافی حامد میر پر کراچی میں قاتلانہ حملے کے مقدمے کی تفتیش کے سلسلے میں تفتیشی ٹیم کے افسران نے آغا خان اسپتال پہنچ کر حامد میر کا تفصیلی بیان قلمبند کیا۔ حامد میر کی حالت بہتر ہونے کے بعد تفتیشی ٹیم کے… Read More

بعض شہری علاقوں میں جیو کی نشریات بند کرنے کیلئے ’’فرشتے‘‘ میدان میںآگئے، جنگ اور دی نیوز کی تقسیم بھی روک دی گئی

اسلام آباد(احمد نورانی)تمام کنٹونمنٹس ، چھائونیوں اوردفاعی اداروں وکمپنیوں میں جیوکی نشریات سوفیصد بند کرنے کے بعد بعض شہری علاقوں میں بھی ملک کے مقبول ترین چینل جیو کی نشریات بند کرنے کےلئے ”فرشتے‘‘ میدان میںآگئے ہیں،نشریات روکنے کا سلسلہ جاری ہے ، چند مقامات پرجیو کو بند کرادیا ہے، بعض علاقوں میںجیو کو پچھلے… Read More

انعام گھرمیں جیواور پاک فوج سے بھرپور اظہاریکجہتی کے مناظر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیوکے مقبول ترین فیملی شو ”انعام گھر‘‘ کے ہر دلعزیز میزبان اورجیونیٹ ورک کے وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے جیواور قومی سلامتی کے باوقار اداروں سے بھرپور اظہاریکجہتی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض غلط فہمی کی بناء پر کسی چینل کو ”بند‘‘ کردینا قرین انصاف نہیں،نظر بندی تو شایدممکن… Read More

آرمی چیف مختلف عناصر کے انتقامی اقدامات کے خاتمے کیلئے کارروائی کریں، اے پی این ایس

کراچی(پ ر)”آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمید ہارون نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیاہے کہ” آئین پاکستان کی دفعہ 19میں درج آزادی صحافت اس وقت گزشتہ دہائی کی نسبت زیادہ شدید خطرات سے دوچار ہے۔ اگر آزادی صحافت کو مزید نقصان پہنچنے دیا گیا تو اس سے پاکستان کی جمہوریت اور… Read More

آئی ایس آئی سے زیادہ خطرہ تھا، ریاستی و غیرریاستی دونوں عناصر کی طرف سے دھمکیاں تھیں، عامر میر کو بتا دیا تھا، حامد میر

کراچی (جنگ نیوز)جیونیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے مکمل ہوش میں آنے کے بعد اپنا پہلا باضابطہ بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کرم اور قوم کی دعاؤں کا صلہ ہے کہ ان کو ایک نئی زندگی… Read More

ajax-loader